بھارت

آگرہ : بھارتی فضائیہ کا مگ29طیارہ گر کرتباہ

نئی دلی :
بھارتی ریاست اتر پردیش میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ گیاہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست ے شہر آگرہ میں بھارتی فضائیہ کا مگ29لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاہے۔ طیارے نے پنجاب کی آدم پور ائیر بیس سے ٹیک آف کیا تھا اور وہ مشق کے لیے آگرہ جا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پائلٹ سمیت طیارے پر دو افرادسوار تھے جو حادثے سے قبل طیارے سے باحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔طیارے کے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button