بھارت

چھتیس گڑھ: بھارتی فورسز نے 2 افراد کو ہلاک کردیا

Chhattisgarh Armed Force (CAF)

بیجاپور:بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے 2 افراد کو ہلاک کر دیاہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاست کے ضلع بیجاپور کے گائوں ہنگ میٹا میں نکسل باغیوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران 2افراد کوہلاک کردیا۔بھارتی پولیس نے دونوں مقتولین کو نکسل باغیوں کارکن قراردیا ہے۔

دریں اثنا بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے بنگلہ دیش کے 23سالہ شہری صدام حسین کو ہلاک کر دیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button