مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور میں آج(ہفتہ)صبح سویرے دریائے جہلم سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقامی افراد نے لاش دیکھ کو پولیس کی اطلاع دی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی جس نے لاش قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کی ۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button