مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : آتشزدگی کے واقعات میں پانچ مکان ، کئی دکانیں خاکستر

نئی دہلی: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی کے سبب چار مکان اور کئی دکانیں خاکستر ہوگئیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے بٹ پورہ ہیامہ میں دو منزلہ چار مکان ، تین مویشی خانے اور ر کئی دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔
دریں اثنا سری نگرکے علاقے لسجن میں بھی ایک رہائشی مکان آتشزدگی کیوجہ سے خاکستر ہو گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button