مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز نے بارہمولہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر06 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق توفیق اوربلال احمد کو ضلع کے علاقے Ningliمیں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیا۔ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیاگیا ایک نوجوان عسکریت پسند جبکہ دوسرا اس کا ساتھی تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button