بھارت

چھتیس گڑھ :بھارتی فوج کی کارروائی میں 12قبائلی ہلاک

بیجاپور: بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ 12قبائلیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ریاست کے ضلع جنوبی بیجاپور کے جنگل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران ان قبائلی افراد کو ہلاک کیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق علاقے میں تلاشی کی کارروائی تاحال جاری ہے ۔رواں ماہ اب تک بھارتی فوج 26 قبائلی افراد کو نکسل علیحدگی پسند قراردیکر ہلاک کر چکی ہے جن میں 2خواتین بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button