محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ وادی کشمیر :متعدد علاقوں میں این آئی اے کے چھاپے

سرینگر: غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائیاں اور گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے سرینگر، بڈگام اور سوپور میں آزادی پسند کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران گھروں کی تلاشی لی گئی اور موبائل فونز اوراہم دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں۔آخری اطلاعات ملنے تک ان علاقوں میں چھاپے اور تلاشی کا کارروائیوں کاسلسلہ جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button