جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر: کنٹرول لائن پرفائرنگ کے پراسرار واقعے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں، :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ کے ایک پراسرار واقعے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع جموں کے اکھنور سیکٹر میں پیش آیا۔بھارتی حکام نے بتایا کہ زخمی ہونے والا فوجی بٹل کے علاقے میں ایک چوکی پر تعینات تھا ۔ مجروح فوجی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button