مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں درمیانی شدت کا زلزلہ

سرینگر :
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں تقریبا دوآنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے کوہ ہندوکش میں 180کلومیٹر  گہرائی میں تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button