مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پیراملٹری کا ایک اہلکار ہلاک، تین زخمی

suicideسرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس):بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 50 سالہ سی آر پی ایف ہیڈ کانسٹیبل شرون کمار کی موت سرینگر کے علاقے لال چوک میں قائم کیمپ میں ہوئی۔
دریں اثنا، ضلع کولگام کے علاقے کدر میں ایک سڑک حادثے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر رینک کے افسر سمیت سی آر پی ایف کے کم از کم تین اہلکار زخمی ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button