مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:جموں خطے میں اومیکرون کے تین کیسز کی تصدیق

جموں21 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ جموں ڈویژن میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے تین کیس سامنے آئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ صحت وطبی تعلیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں کے ایک علاقے سے اومیکرون کے تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ نمونے 30 نومبر کو جانچ کے لیے حاصل کئے گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button