مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کولگام میں تعینات بھارتی پولیس کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہوجانے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کولگام کے علاقے دیو سر کے گائوں چندیاں پاجن کا رہائشی بلال احمد نامی پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مجبود تھا جب وہ حرکت قلب بند کی وجہ سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار کی حرکت قلب ہونے کے باعث موت واقع ہوئی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button