مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی اپنے مخالفین کے خلاف سرکاری ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے،عام آدمی پارٹی

جموں 14 جنوری (کے ایم ایس) عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت حزب اخلاف کی جماعتوں کے خلاف سرکاری اداروں کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے۔
عام آدمی پارٹی مقبوضہ جموںوکشمیر شاخ کے رہنماو¿ں نے جموں کے علاقے تالاب تلو میں ایک اجلاس کے دوران کہا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنانے کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن جیسے اداروں کا مسلسل غیر آئینی استعمال کر رہی ہے۔انہوںنے کہا کہ مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے سرکاری افسروں کابھی استعمال کیا جا رہا ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button