بھارت

جعلی دستاویزات پر بھرتیاں، مودی حکومت کے ناقص انتظامی نظام پر سوالیہ نشان

بھرتی بی ایس ایف کے 400 اہلکاروں کی اہلیت مشکوک قرار دے دی گئی

نئی دلی:بھارتی سیکیورٹی فورسرز میں جعلی دستاویزات پر حساس عہدوں پر بھرتی نے مودی حکومت کی نالائقی اورناقص انتظامی نظام کو آشکار کر دیاہے۔
بھارتی جریدے دی پرنٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ بھارت میں ناقص تصدیق کے باعث برسوں سے بھرتی بی ایس ایف کے 400 اہلکاروں کی اہلیت مشکوک قرار دے دی گئی ہے۔متعلقہ اداروں سے تصدیق کے بعدوزیراعظم نریندر مودی نے خود امیدواروں میں تقرری نامے تقسیم کیے تھے۔ نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مطابق ادارے نے تقریبا 8 سال تک تصدیقی سرٹیفکیٹس جاری ہی نہیں کیے۔8 سال سے عدم دستیاب سرٹیفکیٹس کو لازمی قرار دینے نے بھارتی نظام کی نااہلی اور شفافیت کے دعووں کا پول کھول دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button