مقبوضہ جموں و کشمیر

کرناٹک: مسلمان طالبات نے ججاب چھوڑنے کے مطالبے پر امتحانات چھوڑ دیے

بنگلور 16فروری( کے ایم ایس )بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلی اداروں میں حجاب تنازعہ کے دوران امتحانات لینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ریاست کے شہر شموگا کے ایک سکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان چھوڑ دیا جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گی۔ ادھر کرناٹک ہائیکورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر کرنے والی طالبات نے استعدا کی ہے کہ انہیں سکول یونیفارم کے رنگ کا حجاب پہننے کی اجازت دی جائے۔
دریں اثنا بیڈ منٹس کی معروف کھلاڑی جوالہ گٹا نے حجاب مسئلے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولوں کے گیٹ پر ان لڑکیوں کی بے عزتی نہ کی جائے جہاں وہ خود کو بااختیار بنانے کیلئے آتی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button