مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں دو بھارتی فوجی زخمی

سرینگر08 مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک سڑک حادثے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے آرہگام میںسڑک سے پھسل کر ایک کھیت میں جاگری جس سے دو بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔زخمی فوجیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button