مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہندواڑہ میں آگ لگنے سے دو مکانات جل کر خاکستر

سرینگر15جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
آگ رات کے دوران ہندواڑہ کے علاقے کھونہ بل میں ایک رہائشی مکان میں بھڑک اٹھی۔اطلاعات کے مطابق آگ لگنے سے دو مکانات جل کر خاکستر ہو گئے اور لاکھوں روپے مالیت کی املاک تباہ ہوگئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button