بھارت

مدھیہ پردیش: ”این آئی اے“ نے دو مسلمان نوجوان گرفتار کر لیے

بھوپال12 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“(این آئی اے ) نے ریاست مدھیہ پردیش میں دو مسلمانوں نوجوانوںکو حراست میں لے لیاہے۔
این آئی اے نے تین مسلمان نوجوانوں کے گھروںپر چھاپے مارے جس دوران ان میں سے دو کو گرفتار کیا گیاجن میں 40سالہ عبدالعزیز اور26سالہ شعیب خان شامل ہیں۔ یہ دونوں مدھیہ پردیش کے علاقے سیونی کے رہائشی ہیں ۔سیونی کے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ این آئی اے ٹیم نے چھاپوں کے دوران الیکٹرانک آلات، بارڈ دسک اور کچھ قابل اعتراض مواد بھی قبضے میں لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button