مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: مختلف علاقوںمیں گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

NIA areest

سرینگر:بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں آج کئی مقامات پر گھروں پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے بھارتی پیرا ملٹری اہلکاروں کے ہمراہ کولگام، سری نگر، بارہمولہ اور جموں اضلاع کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ تنظیم کے رہنماﺅں اور کارکنوں کے گھروں پر یہ چھاپے حق خود ارادیت کی جدوجہد سے وابستگی کی پاداش میں مارے جا رہے ہیں ۔
آخری اطلاعات تک گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کا سلسلہ جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button