گرفتاریاں
مغربی بنگال:پولیس نے کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا
کولکتہ:
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتا ر کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹاسک فورس کی ایک ٹیم نے جاوید منشی نامی نوجوان کو ریاست کے جنوبی ضلع پرگناس Parganasمیں ایک ہسپتال کے قریب سے گرفتار کیا۔
پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اسے ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا ہے ۔نوجوان شالوں کے کاروبار کے سلسلے میں بھارتی ریاست گیا ہو ا تھا۔