گرفتاریاں

بھارتی فوجیوں نے سوپور سے ایک کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر24 مارچ(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے بھارتی فوجیوں نے اس کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود، ایک موبائل فون اورسم کارڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مذکورہ کشمیری نوجوان کے خلاف پولیس اسٹیشن امرگڑھ میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button