سرینگر07جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت خطے میں اپنے غیر قانونی اقدامات کو جواز فراہم کرنے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا جھوٹا بیانیہ پیش کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے بیانات اور انٹرویوز میں کہا کہ مودی …
تفصیل۔۔۔ہندوامرناتھ یاترا مقبوضہ جموں و کشمیر کے ماحولیات کیلئے شدید خطرہ
: محمد شہباز آج جب عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے، مودی حکومت ان خطرات کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے جو بڑے پیمانے پرہندو امرناتھ یاترا میں اضافے کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیرکے نازک ماحول کو لاحق ہیں۔ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بڑے پیمانے پر ہندو امرناتھ یاترا کا انعقاد کرکے عالمی یوم ماحولیات کے پیغام کو یکسرنظر انداز کر رہا ہے۔ بھارت سے لائے جانے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بچے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار
جنوری 1989سے اب تک 913بچوں کو شہیداور 107,903کویتیم کیاگیا سرینگر04جون(کے ایم ایس) بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ 34سال کے دوران 913بچوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج (04جون کو)”جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن ”کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یکم جنوری 1989سے اب تک …
تفصیل۔۔۔چین اور ترکیہ سرینگر میں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا
اسلام آباد 18مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وک شمیر میں منعقد ہونے والے گروپ 20اجلاس میں چین اور ترکیہ شرکت نہیں کریں گے جبکہ کئی دیگر ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی بجائے نچلی سطح کے عہدیدار شرکت کریں گے۔نریندر مودی کی زیر قیادت ہندو توا بھارتی حکومت 22تا24مئی کو سرینگر میں گروپ 20اجلاس کا انعقاد کرنے جارہی ہے ۔ عالمی سطح پر تسلیم …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت بھارت سے آزادی کے مطالبے پر کشمیریوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے
سرینگر11 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینے کے لیے ان کی جائیدادوں کو ضبط اور مسمار کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت نے سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہیڈ آفس ، جماعت اسلامی اور اسکے قائدین ، کارکنوں اور پورے …
تفصیل۔۔۔5اگست کے اقدامات کی واپسی تک کوئی بات چیت نہیں،ایک تجزیاتی رپورٹ
(محمد شہبازسے) پاکستان نے اپنے اس موقف کا پھر ایکبار اعادہ کیا ہے کہ 5 اگست 2019 میں غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کو واپس لینے تک بھارت کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں۔یہ اعلان پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے موقع پر اپنے خطاب اور بعدازاں پریس کانفرنس اور میڈیا انٹرویوز میں کھل کر کیا ہے۔ پاکستان کشمیری عوام کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر صحافیوں کیلئے دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں شامل: رپورٹ میں انکشاف
1989سے اب تک مقبوضہ علاقے میں 20صحافی قتل اور متعدد زخمی ہوئے سرینگر03 مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر دنیا کے خطرناک ترین مقامات میں شامل ہے جہاں صحافت اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد مشکل ترین حالات میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آج آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرکشمیرمیڈیاسروس کے ایڈیٹر رئیس احمد میر کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے اگست2019سے ابتک750سے زائدکشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر07اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 5اگست 2019کے بعد سے اب تک 750سے زائدکشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی کرتے …
تفصیل۔۔۔دفعہ370کی منسوخی کا بنیادی مقصد مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلی لانا ہے، رپورٹ
اسلام آباد، 06 اپریل (کے ایم ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارت حکومت کی طرف سے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کا بنیادی مقصد بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میںغیر کشمیریوں کو آباد کر کے کشمیریوں کی شناخت ختم کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کی ہندو توا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کا غیر قانونی نظربندیوں پر اظہار تشویش
سرینگر 30 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے ہزاروں کشمیریوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیںاپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف پر امن جدوجہد کرنے پر مختلف جیلوںمیں کردیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین غلام محمد خان سوپوریاور محمد سلیم زرگر …
تفصیل۔۔۔