مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیرا ملٹری اہلکار پر اسرار حالات میں ہلاک ہو گیا

سرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں بھارتی پیرا ملٹری انڈو تبت ین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی ) کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی )پر اسرار حالات میں ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئی تی بی پی کی 37ویں بٹالین سے وابستہ اے ایس آئی یتم لال بھارتی ہندو امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ اسے بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جس کے بعد اسے سرینگر کے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button