اسلام آباد 05 اگست (کے ایم ایس ) وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات شاہیرہ شاہدنے کہاہے کہ مظلوم کشمیریوں کی آوازکو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانے کیلئے مربوط اورمعاون نظام وضع کرنے کی ضرورت ہے اور میڈیا کو مظلوم کشمیریوں کی آواز بننا چاہیے اور بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ظلم وبربریت کا جو بازار گرم کررکھاہے دنیا کو اس سے آگاہ کرنا چاہیے۔ سیکریٹری اطلاعات نے جمعہ کو …
تفصیل۔۔۔یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور
اسلام آباد 05 اگست (کے ایم ایس ) سینٹ نے آج یوم استحصال کشمیر کے حوالے ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے روابط کا جائزہ لے جو مسئلہ کشمیر پرعالمی انسانی قوانین اور قرار دادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے سینٹ میں قائد ایوان اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش …
تفصیل۔۔۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد سے یوم استحصال ریلی نکالی گئی
اسلام آباد 05 اگست (کے ایم ایس ) مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال کے سلسلے میں اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر دفتر خارجہ سے Dچوک تک ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ارکان پارلیمنٹ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی۔Dچوک میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف …
تفصیل۔۔۔بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے تمام شہدا کوسلام پیش کرتے ہیں:وزیراعظم
اسلام آباد 05 اگست (کے ایم ایس ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج بھارت کے 5اگست 2019کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو تین سال مکمل ہوگئے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت تبدیل کرنا ہے۔ شہباز شریف نے آج متعدد ٹویٹس میں کہا کہ بھارتی اقدامات کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم نے عالمی فورموں پر مسئلہ کشمیر کی بھر پور وکالت کی ہے، کائرہ
مظفرآباد، 0 اگست (کے ایم ایس) مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تمام عالمی فورموںپر مسئلہ کشمیر کی بھر پور وکالت کی ہے اور پاکستان کی حکومت اور عوام حق خودارادیت کی جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے بدھ کو مظفرآباد کے علاقے چیلہ میں کشمیری مہاجر کیمپ میں ایک …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 5اگست کو یوم استحصال منائے گا
اسلام آباد02اگست(کے ایم ایس)پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی اقدام کی مذمت کے لئے اور بھارتی فوجی محاصرے کے 3سال مکمل ہونے پر 5اگست کویوم استحصال منائے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکومت نے یوم استحصال کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سیمیناروںاور کانفرنسوںسمیت متعدد پروگرامز تشکیل دیے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی کشمیر پالیسی کشمیریوں کی خواہشات کے عین مطابق ہے ، پاکستانی ہائی کمشنر معظم خان
برمنگھم 02اگست (کے ایم ایس)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان نے کہاہے کہ پاکستان کی کشمیر پالیسی اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے عین مطابق ہے اور حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہاکہ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے میں مثالی کردار ادا کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مابق …
تفصیل۔۔۔پاکستان مقبوضہ کشمیرکے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منائے گا
اسلام آبادیکم اگست (کے ایم ایس) پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی اقدام کی مذمت اور بھارتی فوجی محاصرے کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر 5اگست کویوم استحصال کے طورپر منائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکومت نے یوم استحصال کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیمینارز اور کانفرنسوں …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا: خواجہ آصف
اسلام آبادیکم اگست )کے ایم ایس( وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ہمیں یوم آزادی کشمیریوں کو بھارتی ظلم و جارحیت سے نجات دلانے اور مرتے دم تک کشمیریوں کا ساتھ نہ چھوڑنے کے عزم کے ساتھ منانا چاہیے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ آصف نے5 اگست کو منائے جانے والے یوم استحصال کے حوالے سے اے پی پی سے خصوصی بات چیت کرتے …
تفصیل۔۔۔بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے یاسین ملک کی گرتی ہوئی صحت پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایاگیا
اسلام آباد 29 جولائی (کے ایم ایس) اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامورکو آج وزارت خارجہ میں طلب کرکے کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی تیزی سے گرتی ہوئی صحت پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے جیل میں یاسین ملک کی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کیاگیا اور یاسین ملک کی اہلیہ مشعل حسین ملک کی …
تفصیل۔۔۔