اسلام آباد 23 جنوری (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک بن چکاہے کیونکہ اقلیتوں کو ریاستی سرپرستی میں جسمانی، نفسیاتی اور معاشی طور پر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں ہندوتوا طاقتوں کے ہاتھوں منظم جبر کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں افسوس کا اظہار کیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں، رپورٹ
اسلام آباد 22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کالے قوانین کے تحت بے لگام اختیارات سے لطف اندوز ہونے والے بھارتی فوجی استثنیٰ کے ساتھ روزانہ انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو جب نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے علاقے کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر …
تفصیل۔۔۔بھارت کی جاسوس ایجنسیاں پاکستان اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے یوم جمہوریہ پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں
اسلام آباد 18 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کی خفیہ ایجنسیاں ہندوتوا حکومت کی ایماءپر پاکستان، مسلمانوں اور سکھوں کو بدنام کرنے کے لیے ملک کے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر جعلی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے مرتب کی گئی ایک رپورٹ میں بھارت کی سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے جاری کئے گئے نام نہاد سیکورٹی الرٹ کا حوالہ دیا …
تفصیل۔۔۔سکھوں کی نسل کشی پر بھارت کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ
اسلام آباد18جنوری (کے ایم ایس) بھارت نے 1984میں آپریشن بلیو سٹار کے ذریعے خالصتان کے نام پر علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے بھارتی سکھوں کے خلاف ظلم و تشدد کی پالیسی کا آغاز کیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق سکھوں کی بھارت کے خلاف لڑائی دراصل ہندو بالادستی کے نظریہ ہندوتوا کے خلاف جنگ ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارتی فوج کا …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو دوسرے درجے کے شہری سمجھا جارہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 17 جنوری (کے ایم ایس) مودی کی قیادت میں بھارت ایک نسل پرست ریاست بن گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ حکمرانی کی طرف لے جا رہا ہے جبکہ ان کی انتہاپسندانہ پالیسیوں نے بھارت کی …
تفصیل۔۔۔مودی کا بھارت مذہبی اقلیتوں کے لیے ایک خطرناک ملک ہے : رپورٹ
اسلام آباد 16 جنوری (کے ایم ایس) دنیا بھر میں آج جب مذہب کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارت مسلمانوں اور عیسائیوں کے لیے ایک خطرناک ملک بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو مذہب کاعالمی دن منانے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ وہ اپنی اقلیتوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے، رپورٹ
اسلام آباد، 15 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی فوج دنیا کی سب سے سفاک فورس ہے کیونکہ اس کے اہلکار بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب بھارت اپنا 74 واں یوم فوج منا رہا ہے اس کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: رپورٹ
سرینگر10جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپست حوصلہ بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان بدستور برقرار ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں 527 بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ نا اہل قیادت اور سینئرز کا سخت رویہ خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں دلتوں کو مسلسل جبر کا سامنا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 08 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں دلتوں کو 2022 کی اس مہذب دنیا میں بھی علیٰ ذات کے ہندووں کے ہاتھوں جبر و استبداد کی کارروائیوں کا مسلسل سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دلت صدیوں سے ظلم و جبر برداشت کر رہے ہیں اور انہیں بھارتی ذات پات کے نظام کے تحت ’اچھوت‘ سمجھا جاتا …
تفصیل۔۔۔مودی سکھوں کے خلاف ”آپریشن بلیو اسٹار“کو دہرانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں: رپورٹ
اسلام آباد 03 جنوری (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کے حق میںبھارت کے اندر اور بیرون ملک سکھوں میں بڑھتی ہوئی حمایت سے پریشان بھارتی اسٹیبلشمنٹ” را“ اور دیگر ایجنسیوں کو استعمال کرتے ہوئے سکھوں کے خلاف ایک بارپھر” آپریشن بلیو سٹار“ کو دہرانے کی تیاری کر رہی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق سکھوں کی پرامن جدوجہد کو دبانے کے …
تفصیل۔۔۔