اقوام متحدہ 22 ستمبر (کے ایم ایس) ” فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل “ کے زیر اہتمام آج امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے دوپہر 12 بجے بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج کے دوران بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے گی اور تنازعہ کشمیر کو اقوام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر14 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خدمت سینٹر کے سینکڑوں ملازمین نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے عارضی ملازمین کی حیثیت سے کام کر ہے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقے گاندھی نگر میں لوگوں نے بجلی کے سمارٹ اور پری پیڈ میٹروں کی تنصیب کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے گاندھی نگر کی گول مارکیٹ سے گردوارہ صاحب تک مارچ …
تفصیل۔۔۔را م بن :بھارتی پولیس اہلکاروں کا محکمہ مال کے ملازمین پر حملہ
جموں07 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکاروں نے ضلع رام بن میں ایک نائب تحصیلدار سمیت محکمہ مال کے دو ملازمین پر حملہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس اہلکاروں کے حملے کے خلاف متاثرہ ملازمین کے ساتھی اہلکاروں اور کلریکل عملے نے ضلع کے سناساردفترمیں زبردست احتجاج کیا۔نائب تحصیلدار اور اس کے ماتحت پٹواری کو مشتعل پولیس …
تفصیل۔۔۔قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سرینگر، جموں میں احتجاجی مظاہرے
سرینگر 06ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کے بینر تلے معذور افراد نے سرینگر کے پریس انکلیو میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے ماہانہ پنشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا جو بقول ان کے کئی …
تفصیل۔۔۔پونچھ میں شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاجی دھرنا
جموں یکم ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں شراب کی دکان کھولنے کے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے اقدام کے خلاف لوگوں نے احتجاجی دھرنا دیا اور ضلعی انتظامیہ سے اسے فوری طور پر بند کرنے کامطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پونچھ میں ایس کے پل کے قریب مظاہرین نے علاقے میں شراب کی دکان بند کرنے کے …
تفصیل۔۔۔جموں: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
جموں 31 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقوں تریکوٹہ نگر، نیو شانتی نگر اور رام گڑھ میں ہونے والے مظاہروں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین نے نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت اور علاقے میں اس کی کٹھ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی لوٹ مار کے خلاف جموں میں ہڑتال، احتجاجی مظاہرے
بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے خاتون سمیت 5بے گناہ کشمیری گرفتار کرلئے جموں26اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے بھاری ٹول ٹیکس کے نفاذ اور بجلی کے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے ذریعے لوٹ مار کے خلاف ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے باعث آج جموں خطے میں معمولات زندگی بری طرح متاثر رہے۔ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی بھتہ خوری کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے جاری
جموں 24اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے جاری بھتہ خوری کے خلاف جموں میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے جاری رکھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں، سانبہ، ہیرا نگر، کٹھوعہ، ادھمپور، راجوری، رام بن اور دیگر قصبوں میں یووا راجپوت سبھا کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے …
تفصیل۔۔۔سانبہ: بھارتی پولیس کی طرف سے مظاہرین پرطاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت
سرینگر 24اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ضلع سانبہ میں جموں پٹھانکوٹ ہائی وے پر واقع سارور ٹول پلازہ کو بند کرنے کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر بھارتی پولیس کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔