سرینگر03جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمامیر واعظ عمر فاروق نے جو اگست 2019سے مسلسل اپنے گھر میں نظر بند ہیں، ضلع راجوری میں دوبچوں سمیت چھ شہریوں کے قتل پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ اصولی طور پر …
تفصیل۔۔۔بھارت اپنی ہٹ دھرمی ترک کر کے تنازعہ کشمیر حل کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
اسلام آباد 02جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر مبنی فوجی اور ہندوتوا پالیسی ترک کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنمائوں سید فیض نقشبندی، شمیم شال اور سید منظور احمد شاہ نے اسلام آباد میں اپنے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنما ئوں کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے پر اظہار تشویش
سرینگریکم جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے نئے سال کے آغاز پر بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں محمد یاسین عطائی، زمرودہ حبیب ،یاسمین راجہ، ڈاکٹر مصعب اور مولوی سجاد ندوی نے سرینگر میں جاری اپنے الگ الگ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
اسلام آباد 29دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں گزشتہ روز ضلع جموں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید4 بے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماء کی والدہ وفات پاگئیں
سرینگر 29دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنما عبدالصمد انقلابی کی والدہ آج ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں وفات پاگئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔عبدالصمد انقلابی دیگر حریت رہنمائوں کی طرح جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند ہیں ۔ انکی والدہ اپنے بیٹے سے …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے ،محمود احمد ساغر
اسلام آباد 27 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان کہا کہ مقبوضہ کشمیرکے عوام کوگزشتہ سات دہائیوں …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کا اجلاس
اسلام آباد 26 دسمبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کا ایک اہم اجلاس کنوینر محمود احمد ساگرکی صدارت میں اسلام آباد میںمنعقد ہوا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ سینئرحریت رہنما غلام محمد صفی،شمیم شال اور فورم کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدلمتین نے ان کے حالیہ دورہ ترکیہ کے بارے میں اجلاس کو آگاہ کیا۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کا قائداعظم کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد25دسمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو ان کے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد اعظم نے کشمیرکو پاکستان کی شہ رگ قراردیا تھا اورکہاتھا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، غلام احمد گلزار
مقبوضہ کشمیر: انتظامیہ نے جماعت اسلامی کی مزید 20 جائیداٰدیں ضبط کر لیں سرینگر24 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، غلام احمد گلزار
سرینگر24 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے انکے خلاف ایک …
تفصیل۔۔۔