تازہ ترین

APHC

مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی ،حریت رہنماﺅں کی املاک ضبط کیے جانے کی مذمت

21237552221656425449

اسلام آباد 22دسمبر( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جماعت اسلامی اور آزادی پسند رہنماﺅں کی جائیدادوںکو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے ایک بیان میں کہا کہ حال ہی میں حریت قائد شہید سید …

تفصیل۔۔۔

کشمیر امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ ایٹمی فلیش پوائنٹ ہے ،حریت رہنما

unnamed%2B%25281%2529

سرینگر22 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ کشمیر زمین یا امن و امان کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک جوہری فلیش پوائنٹ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس دیرینہ تنازے کو فوجی طاقت کے بل پر حل کرنے کا فسطائی مودی کا طرز عمل پورے جنوبی ایشیا کے امن کو داو¿ …

تفصیل۔۔۔

فسطائی بھارت نے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے:مسرت عالم بٹ

نئی دہلی21دسمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے افسوس کا اظہار کیاہے کہ فسطائی بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف بھرپورجنگ چھیڑ رکھی ہے لیکن عالمی برادری نے اس معاملے پر مجرمانہ خاموشی اختیارکررکھی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے بھیجے گئے ایک پیغام میں بھارتی حکام کی طرف …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو نسلی تطہیر کا نشانہ بنارہی ہے، غلام احمد گلزار

سرینگر 21دسمبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قصاب مودی نے مقبوضہ علاقے کو قتل گاہ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں بھارتی …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے

اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے غیر قانونی قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سیکریٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں بھارتی تحقیقاتی اداروں کی طر ف سے جماعت اسلامی سمیت آزاد پسند …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کشمیریوں کو بڑے پیمانے پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے، ساغر

اسلام آباد 16دسمبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرمحمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائر یکٹوریٹ (ای ڈی ) اورسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) جیسے بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں کو کشمیریوں کو دبانے اور خوف و دہشت کانشانہ بنانے کے لیے ہتھیار کے طور پر …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس مظلوم کشمیریوں کے اجتماعی جذبات، جدوجہداور قربانیوں کی نمائندگی کرتی ہے

اسلام آباد 15دسمبر (کے ایم ایس) ممتاز سماجی کارکن محمد اسماعیل شاد نے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے قائدین سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اسماعیل شاد نے اس موقع پر کہا کہ حریت کانفرنس مظلوم کشمیریوں کے اجتماعی جذبات، جدوجہد، مصائب اور قربانیوں کی نمائندگی کرتی ہے اور عام لوگوں میں اسے ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری وفد نے ترک قیادت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے آگاہ کردیا

انقرہ 13دسمبر(کے ایم ایس)کشمیری نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے تر کیہ کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے اہم رہنمائوں سے ملاقاتیںکرکے انہیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کردیا۔ وفد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنما غلام محمد صفی ، شیخ عبدالمتین اورجماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کومقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد13دسمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے ایک وفد نے کنوینر محمود احمد ساغر کی سربراہی میں اسلامی تعاون تنظیم کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل یوسف الدوبے سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے کشمیردشمن اقداما ت کے بارے میں ایک یادداشت پیش کی۔ وفد نے او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل یوسف الدوبے کو جو کشمیر کے بارے …

تفصیل۔۔۔

او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کومقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد12دسمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے ایک وفد نے کنوینر محمود احمد ساغر کی سربراہی میں او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے کشمیردشمن اقدامات پر ایک یادداشت پیش کی۔ وفد نے او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کو جو کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی ایلچی ہیں …

تفصیل۔۔۔