مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی، رہائشی ہراساں

بھارتی فوجیوں کی کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی، رہائشی ہراساں

محمدیاسین ملک کے خلاف بھارتی تحقیقاتی ادارے کے مذموم اقدام کی شدید مذمت سرینگر27مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی اورلوگوں کو شدید ہراساں کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میںچرجی، چیچہ، پڈیارنا اور دیگر علاقوں کا محاصرہ کیا اور تلاشیاں لیں۔ مقامی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر سے غیر مقامی نوجوان کی لاش برآمد

سرینگر سے غیر مقامی نوجوان کی لاش برآمد

سرینگر27مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہفتے کے روزوسطی کشمیر کے ضلع سرینگر سے ایک غیرمقامی نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 18سالہ نوجوان کو ضلع کے علاقے بسنت باغ میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا۔ ایک سرکاری افسرنے صحافیوں کو بتایا کہ نوجوان کو سرینگر کے علاقے بسنت باغ …

تفصیل۔۔۔

لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے این آئی اے کے مطالبے کی شدید مذمت

لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے این آئی اے کے مطالبے کی شدید مذمت

سرینگر27مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن فرنٹ نے اپنے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جھوٹے اورمن گھڑت مقدمات میں عدالت سے سزائے موت کا مطالبہ کرنے کے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے مطالبے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں بی …

تفصیل۔۔۔

کپواڑہ: دارالعلوم کی عمارت آتشزدگی کے باعث خاکستر

کپواڑہ: دارالعلوم کی عمارت آتشزدگی کے باعث خاکستر

  سری نگر، 27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع کپواڑہ میں دارالعلوم (اسلامی مدرسہ) کی ایک عمارت آتشزدگی کے باعث خاکستر ہوگئی۔ انتظامیہ نے بتایا کہ آگ آج (ہفتہ) صبح سات بجے کے قریب دارالعلوم ”خیر الدرسین“ کے رہائشی کوارٹرز میں بھڑک اٹھی اور عمارت کو لپیٹ میں لیا۔ آگ پر قابو پایے جانے تک عمارت کو کافی نقصان …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے

  سرینگر 27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور کشمیر پر نظر رکھنے والوں نے کہا ہے کہ بھارت نے علاقے کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے جہاں لوگوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں کہا کہ مقبوضہ علاقے میں 10لاکھ سے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : مودی حکومت نظر بند رہنمائوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے کل جماعتی حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر : کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر اظہار تشویش

  سرینگر27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کیلئے بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوںکو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے کشتواڑ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

بھارتی فوجیوں نے کشتواڑ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں 27 مئی (کے ایم ایس):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ فوجیوں نے ضلع کے علاقوں چرجی، چیچہ اور پڈیارنا کو محاصرے میں لے کر تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔ قبل ازیں بھارتی فوجیوں نے چرجی کے علاقے …

تفصیل۔۔۔

کشتواڑ :مکان منہدم ہونے سے بصارت سے محروم تین بھائی ہلاک

کشتواڑ :مکان منہدم ہونے سے بصارت سے محروم تین بھائی ہلاک

جموں 27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہونے کے باعث بصارت سے محروم تین بھائی ہلاک ہو گئے ۔ ایک افسر نے بتایا کہ ضلع کے علاقے ناگسینی میں پلر کے مقام پر گزشتہ روز ایک مکان بارش کے باعث گر گیا جس کے نتیجے میں تین بھائی اٹھائیس سالہ ساجن کمار ،تیس سالہ راجیش کمار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: ہائیکورٹ نے نوجوان کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی

مقبوضہ کشمیر: ہائیکورٹ نے نوجوان کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی

سرینگر27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںہائیکورٹ نے ایک نوجوان کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی ہے۔ عدالت نے ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن کے رہائشی نوجوان فرہاد احمد لون کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو اسے فوری طو ر پر رہا کرنے کے احکامات دیے۔ عدالت نے نوجوان …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے دوبے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

کشتواڑ :بھارتی پولیس نے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

  جموں 27 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے جموںخطے کے ضلع کشتواڑ میں چرگی کے علاقے سے محمد یوسف چوہان نامی نوجوان کو تلاشی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس نے ایک اور نوجوان محمد اشرف میر …

تفصیل۔۔۔