نئی دہلی : بھارت میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کی ریاستوں کی یکجہتی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت حملہ آور ہورہی ہے۔ کانگریس نے یہ بات بھارت کے ایوان صدر( راشٹرپتی بھون)کی جانب سے 9ستمبرکو جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر دیے جانے والے عشائیے کے لئے دعوت ناموں پر” صدرہند”کے بجائے” صدر بھارت” لکھے جانے کے ردعمل میں کہی ہے۔ کانگریس کے …
تفصیل۔۔۔میرے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، ممتا بنر جی
کولکتہ 05اگست (کے ایم ایس) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے کولکتہ میں ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اگر وہ کچھ خریدتی ہیں تو کیا انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جیسے بھارتی …
تفصیل۔۔۔ہم ہندوستانی ہیں ، ہندو نہیں ، مولانا ارشد مدنی نے آر ایس ایس کے سربراہ کے بیان کو مسترد کردیا
نئی دلی 05اگست (کے ایم ایس) جمعیت علما ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے مسلمانوں سے متعلق حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ہندوستانی ہیں ہندو نہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیاتھا کہ ہر ہندوستانی ہندو ہے اور یہ ایک حقیقت ہے۔ جمعیت علما ہند کے سربراہ مولانا …
تفصیل۔۔۔اترپردیش : ٹرین میں خاتون کانسٹیبل خون میں لت پت پائی گئی
لکھنو 05اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ٹرین میں خاتون پولیس کانسٹیبل بے ہوشی کی حالت میں خون میں لت پت پائی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خاتون کانسٹیبل ریاست کے ایودھیا اسٹیشن پر سریو ایکسپریس کے ایک ریل کے ڈبے میں بے ہوشی کی حالت خون میں لت پت پائی گئی ۔کانسٹیبل کے چہرے پر تیز دھارآلے سے حملہ کیا گیا …
تفصیل۔۔۔منی پور کی سنگین صورتحال پر رپورٹ جاری کرنے پر ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کے ارکان کیخلاف مقدمہ در ج
امپھال05اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست منی پور میں وزیر اعلیٰ این برین سنگھ کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ریاست میں تشدد سے متعلق حقائق پر مبنی رپورٹ شائع کرنے پر ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کے صدر اور تین ارکان کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ایڈیٹرزگلڈ نے تشدد سے متاثرہ منی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے ماہرین کی منی پور میں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیاں رکوانے میں ناکامی پربھارتی حکومت پرتنقید
نئی دلی 05اگست (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھارت کے دور دراز شمال مشرقی علاقوں میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران، جنسی تشدد سمیت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو رکوانے میںبھارتی حکومت کے غیر مناسب ردعمل پر کڑی تنقید کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک بیان میں ریاست منی پور میں جنسی تشدد اور نفرت انگیز تقاریرسمیت پر تشدد …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پاک چین سرحد کے ساتھ شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق شروع کر دی
نئی دلی 05اگست (کے ایم ایس) بھارتی فضائیہ نے چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ شمالی علاقوں میں 10روزہ فضائی مشق ترشول کاآغاز کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیر کو شروع ہونیوالی فضائی مشق میں لڑاکا طیاروں بشمول رافیل اور میراج کے علاوہ جنگی ہیلی کاپٹر چنوک، اپاچی اوردیگر حصہ لے رہے ہیں ۔ گرو اسپیشل فورسز بھی مشق کا حصہ ہیں ۔یہ مشق 14ستمبرتک جاری رہے گی …
تفصیل۔۔۔عالمی ماہر کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت بھڑکانے پر مودی حکومت کی شدید مذمت
اسلام آباد عالمی ماہرین نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانے پر نریندر مودی کی حکومت کی سخت مذمت کی ہے۔ ڈویلپمنٹ سٹڈیز کے ماہر ڈاکٹر سوم دیپ سین نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ بھارت کا رویہ نسل کشی کے بارے میں اقوام متحدہ کی وضاحت خصوصا دانستہ طور پر مسلمانوں کی تباہی کا باعث بننے والے حالات کی طرف بڑھ رہا ہے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارت :منی پور کی صورتحال غیرمعمولی ہے: آسام رائفلزکا اعتراف
نئی دہلی04 ستمبر (کے ایم ایس)اگرچہ مودی حکومت منی پور کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن براہ راست بھارتی فوج کے ماتحت کام کرنے والی آسام رائفلز کا تازہ بیان حساس سرحدی ریاست میں جاری غیر مستحکم صورتحال کی سنگینی کو واضح کرتا ہے۔ آسام رائفلز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل پی سی نائر نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ منی پور کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں بننے والی ادویات موت بانٹ رہی ہیں
جموں04 ستمبر (کے ایم ایس) برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)نے بھارت میں تیار کردہ دوائیوں سے ہونے والی اموات کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گیمبیا اور ازبکستان میں ہونے والی اموات نے بین الاقوامی شہ سرخیوں میں جگہ پائی ہے جس سے بھارت کی دواسازی کی صنعت میں ادویات کے معیارپر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق …
تفصیل۔۔۔