جلگائوں11ستمبر(کے ایم ایس)بھارت میں شیو سینا (یو بی ٹی)کے صدر ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بی جے پی نے ملک کا نام بدل کر بھارت کر دیا ہے ہم نام بدلنے کے اس کھیل میں ملوث نہیں ہوں گے ہم اگلے انتخابات میں حکمران جماعت اور مودی کو بدلیں گے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ممبئی میں قومی …
تفصیل۔۔۔کینیڈا کے خالصتان ریفرنڈم میں دسیوں ہزار سکھوں کی شرکت
ٹورنٹو11ستمبر(کے ایم ایس) کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم میں سکھوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران اپنے کنیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کوان کے ملک میں سکھوں کی سرگرمیوں کے بارے میں نئی دہلی کی شدید تشویش سے آگاہ کیاتھا۔ خالصتان کی حمایت کے لیے ووٹنگ اتوار کو برٹش کولمبیا کے صوبے سرے میں گرو …
تفصیل۔۔۔مودی نے جی20 سربراہی اجلاس کو اپنی تشہیر اورسیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا: عالمی ذرائع ابلاغ
نئی دہلی11ستمبر(کے ایم ایس) عالمی ذرائع ابلاغ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدیدتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وہ2024کے پارلیمانی انتخابات کی خاطر اپنی تشہیر کے لیے بھارتی ٹیکس دہندگان کا پیسہ استعمال کر رہے ہیں۔ سفارت کار ی سے سیاست میں آنے والے منی شنکر آئر نے ایک نامعلوم سابق فنانس سیکرٹری کے حوالے سے بتایا کہ اشتہارات کی تخمینہ لاگت 1000کروڑ روپے سے …
تفصیل۔۔۔ہردیپ سنگھ کو بھارت نے قتل کرایا، سکھ رہنما
وینکوور، کینیڈا: خالصتان کے حامی سکھ برادری کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ بھارت ان کی آوازوں کو دبا نہیں سکتا۔ سکھ رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنٹوں کیطرف سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد سکھ نوجوانوں میںآزادی کی تڑپ میں دس گنا اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دنیا بھر میں خالصتان ریفرنڈم مہم چلانے والی خالصتان حامی سکھ تنظیم ”سکھس فار جسٹس (ایس …
تفصیل۔۔۔کینیڈا: وینکور شہر میں خالصتان ریفرنڈم جوش و خروش سے جاری
وینکور کینیڈا: کینیڈا کے شہر وینکور میں آج خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ہزاروں سکھ ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ ریفرنڈم کا انعقاد خالصتان کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس نے کیا ہے۔ووٹنگ کا عمل وینکور شہر کے گورونانک سنگھ گوردوارہ Surreyڈیلنا میں جوش وخروش سے جاری ہے۔ خالصتان حامی سکھ برادی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بھارت انکی آواز کو ہرگز دبا نہیں سکتا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ایک زہریلا سانپ ہے ،نیدھی اسٹالن
چنائی : بارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر کھیل و امور نوجوانان ادھیانیدھی اسٹالن نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک زہریلے سانپ کی مانند ہے جس سے عوام کو اس سے ہوشیار رہنا ہوگا۔ ادھیانیدھی، جو تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے سٹالن کے بیٹے ہیںنے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے کچی آبادیاں مسمار …
تفصیل۔۔۔بھارت :راجستھان میں خاتون کی اجتماعی عصمت دری
جے پور10ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں کئی افراد نے ایک خاتون کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا اور اس پرجسمانی تشدد کیا۔ خاتون نے بتایا ہے کہ ملزمان نے اسے اس وقت اغوا کیا جب وہ سیر پر نکلی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ ملزمان اسے ایک ویران جگہ پر لے گئے اور ریاست کے گنگا پور بھیلواڑہ شہر میں اجتماعی زیادتی سے قبل اس …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کرکٹ کو بھی اپنی ہٹ دھرمی کی بھینٹ چڑھادیا
عبدالرشید شکور اس وقت ایشیا کی تمام اہم ٹیمیں اس خطے کے ایک اہم ایونٹ یعنی ایشیا کپ میں مدمقابل ہیں لیکن اس بار یہ ایشیا کپ جس مضحکہ خیز صورت حال سے دوچار ہوا ہے اس کی وجہ یہی انوکھے لاڈلے صاحب بنے ہیں جنہیں ہم اور آپ سب جے شاہ کے نام سے جانتے ہیں۔جے شاہ بی سی سی آئی یعنی انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری ہیں …
تفصیل۔۔۔بھارت: جی20سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، یوکرین جنگ پر اظہار تشویش
نئی دہلی 09ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں جی20سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں تمام ممالک نے یوکرین میں جنگ پر اظہار تشویش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں تمام ملکوں پر زور دیا گیا کہ وہ تنازعہ یوکرین میں دوسرے ملک کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے طاقت کے استعمال سے باز رہیں۔اعلامیے میں اتفاق کیا گیا کہ یوکرین تنازعے پر تمام ممالک اقوام متحدہ کے چارٹر کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت جی20 کے مندوبین سے بھارت کی حقیقت چھپا رہی ہے: راہل گاندھی
نئی دہلی 09ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے سینئر رہنماراہول گاندھی نے مودی حکومت پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ G20 سربراہی اجلاس کے مندوبین سے بھارت کی حقیقت چھپا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر کہا کہ مودی حکومت مہمانوں سے ملک کی حقیقت چھپا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت ہمارے غریب لوگوں اور جانوروں کو چھپا رہی ہے۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔