چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے کل28اگست بروز پیر دوبارہ برجمنڈل یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ نوح ضلع انتظامیہ نے وشوا ہندو پریشد اور دیگر ہندو تنظیموں کو یاتر نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے لیکن وہ یاترا نکالنے پر بضد ہیں۔حالات کو قابو میں رکھنے کیلئے انتظامیہ نے نوح میں انٹرنیٹ سروس دوبارہ بند کر دی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش : ہندو غنڈوں نے دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ 18سالہ Nitin Ahirwa کو اس وقت مارا پیٹا گیا جب اس نے اپنی بہن کی طرف سے مجرموں کے خلاف درج کرایا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ واپس لینے سے انکار کر دیا۔ ملزم وکرم سنگھ ٹھاکر نے دیگر کے ہمراہ پہلے نیتن کے گھر میں توڑ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو اور واقعے سے متعلق پوسٹیں بلاک کروا دیں
نئی دلی سماجی رابطوں کی سائٹ ” ایکس “کے کئی بھارتی صارفین نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایک سکول میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق انکی پوسٹوںکو بلاک کر دیا گیا ہے۔مظفر نگر کے علاقے قبا پور کے نیہا پبلک سکول میں ایک ہندو ٹیچرترپتا تیاگی نے اسلام کے خلاف شدید زہر افشانی کرتے ہوئے ہندو طلباءکو ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ …
تفصیل۔۔۔بھارت :گورنر کو منتخب حکومت کو دھمکیاں دینے کا کوئی حق نہیں: بھگونت من
چنڈی گڑھ27اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت من نے کہا ہے کہ ایک نامزد گورنر کو منتخب نمائندوں کو دھمکیاں دینے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب میں گورنر بنواری لال پروہت نے ریاست میں صدر راج نافذ کرانے کی سفارش کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بھگونت من نے کہا کہ صدر راج لگانے کی سفارش کی دھمکی ساڑھے تین کروڑ پنجابیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت : راجستھان میں ہندو انتہاپسندوں کا کشمیری طلباء پر حملہ
جے پور 26اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھا ن کے ضلع چتور گڑھ میں قائم میواڑ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبا پرہندو انتہاپسندوں نے حملہ کیاجبکہ پولیس نے مجرموں کے خلاف کارروائی کے بجائے چھ کشمیری طلباء کوہی گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جمعہ کی رات کو ہتھیاروں سے لیس ہندو انتہاپسندوں نے کشمیری طلبا ء پرحملہ کیا جس دوران کم از کم ایک درجن کشمیری طلبا ء زخمی ہو گئے۔ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت : تامل ناڈو میں ٹرین میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک، 20زخمی
چنائی 26 اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک ٹرین میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہفتے کی صبح مدورائی ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ ٹرین …
تفصیل۔۔۔بھارت : اڑیسہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی
نئی دہلی26اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیراملٹری فورس سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے جس کی شناخت رمیش سی ایل کے نام سے ہوئی ہے ،ہفتے کے روز ریاست کے ضلع کندھامل کے قصبے بالی گوڈا میں فورس کے بٹالین ہیڈکوارٹرپر باتھ روم میں کپڑے سے لٹک کر اپنی زندگی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کررہی ہے ، سماج وادی پارٹی
لکھنو26 اگست (کے ایم ایس)بھارت میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی مذہب کے نام پر عوام کو گمراہ کررہی ہے اور اس نے لوگوں سے صرف جھوٹے وعدے کیے ہیں۔ اکھلیش یادو نے ایک نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بی جے پی نے عوام کو صرف مسائل او ر مصائب دیے ہیں ۔ یہ حکومت …
تفصیل۔۔۔منی پور کے حالات انتہائی ابتر ہیں، گورنر
امپھال 26اگست ( کے ایم ایس )شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کی گورنرAnusuiya Uikeyے نے کہا ہے ریاست کے حالات انتہائی ابتر ہیں اور انہیں بالکل بھی اندازہ نہیں ہے کہ امن کب تک قائم ہوگا۔ گورنر نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ منی پور میں جس طرح کا تشدد چل رہا ہے وہ ملک میں اور کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔ انھوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔اترپردیش:ہندو ٹیچر کی اسلام کے خلاف زہر افشانی، ہندو طلبا ءکو مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دیدیا
لکھنو 26اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک ہندو ٹیچرترپتا تیاگی نے اسلام کے خلاف شدید زہر افشانی کرتے ہوئے ہندو طلباءکو ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ رمارنے کا حکم دیدیا۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے شہر مظفر نگر کے ایک سکول میں پیش آیا ہے۔ واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں معلمہ ترپتا تیاگی کو اسلام کے بارے میں نازیبا …
تفصیل۔۔۔