نئی دہلی17 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ یکم اپریل 2020 سے اب تک کل 1,47,492 بچے کورونا وبا کی وجہ سے اپنی ماں یا باپ یا دونوں کو کھو چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کورونا وبا کے دوران والدین سے محروم ہونے کی وجہ سے دیکھ بھال اور تحفظ …
تفصیل۔۔۔بھارت : نفرت پھیلانے والے ہندو انتہا پسند نرسنگھانند کی پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
نئی دہلی 15 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے جیسے ہی ہریدوار نفرت انگیز تقاریر، جن میں مسلمانوں کی نسل کشی کا کال دی گئی تھی، مقدمے میں پہلی گرفتاری عمل میں لائی بدنام زمانہ مسلم مخالف ہندو راہب یاتی نارسنگھانند سرسوتی نے پولیس کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرسوتی ایک وائرل ویڈیو میں 13 جنوری …
تفصیل۔۔۔مودی بھارت کو مسلمانوں کے قتل عام کی طرف دھکیل رہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل، جینو سائیڈ واچ
واشنگٹن ڈی سی 15 جنوری (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے عالمی نگراں اداروں ایمنسٹی انٹرنیشنل یو ایس اے اور جینوسائیڈ واچ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اسلامو فوبک پالیسیاں اور ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے اشتعال انگیز تقاریر پر انکی خاموشی بھارت کو بڑے پیمانے پر تشدد اور مسلمانوں کے قتل عام کی …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: وزرا،ارکان اسمبلی کا بی جے پی کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری
لکھنو بھارت14جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں وزراءاور ارکان اسمبلی کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران بی جے کی یوگی حکومت کے تین وزرا اور آٹھ ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔ ریاست میں انتخابات سے قبل انتہا پسند بی جے پی میں بھگدڑ کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ تین روز میں …
تفصیل۔۔۔بھارت:کورونا وائرس کے ایک لاکھ68ہزار سےزائد کیسزرپورٹ،277افراد ہلاک
نئی دلی 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک لاکھ68ہزار63افراد میں مہلک کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 58لاکھ 75ہزار 790ہوگئی ہے، جن میں سے چار ہزار461افراد مہلک ترین اومی کرون وائرس سے متاثرہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں تصدیق کی گئی ہے …
تفصیل۔۔۔ناگالینڈ :افسپاکی منسوخی اور شہریوں کے قتل کے خلاف لوگوں کو 70کلومیٹر طویل مارچ
ناگالینڈ 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سینکڑوں لوگوں نے کالے قانون آر مڈ فورسز اسپیشل پاورز یکٹ کی منسوخی اورضلع مون میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے 14 شہریوں کیلئے انصاف کے مطالبے کے حق میں تجارتی مرکز دیما پور سے ریاستی دارالحکومت کوہیما تک مارچ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مارچ کے شرکاء نے ستر کلومیٹر کا فاصلہ دو دن میں طے کیا۔ شہریوں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی رہنمائوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ
نئی دلی 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں مہلک کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے تہاڑ جیل سمیت نئی دلی کی دیگر جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری سیاسی رہنمائوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے علاوہ چار سو کے قریب بھارتی اراکین پارلیمنٹ اور دلی پولیس کے …
تفصیل۔۔۔نیو جرسی امریکہ کی سینٹ میں سکھوں کی نسل کشی ُ کی مذمتی قراردادمتفقہ طورپر منظور
ٹرینٹن11 جنوری (کے ایم ایس) امریکہ کی شمال مشرقی ریاست نیو جرسی کی سینیٹ نے متفقہ طور پر ایک مذمتی قرارداد میں بھارت کی طرف سے 1984میں سکھوں کے قتل عام کو نسل کشیُ قرار دیتے ہوئے امریکی صدر اور دیگر حکام سے اس سلسلے میں آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینیٹر سٹیفن ایم سوینی کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد امریکی صدر اور …
تفصیل۔۔۔کرناٹکا :پولیس کی موجودگی میں ہندتوا بلوائیوں کا مسلمان نوجوانوں پر حملہ
نئی دلی 11 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع کولار میں پولیس کی موجودگی میں لاٹھیوں اور سلاخوں سے مسلح ہندوتوا بلوائیوں کے حملے میں چھ مسلمان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے کولار اسٹیشن میں واقعے کے سلسلے میں تین مقدمات درج کیے ہیںجن میں سے دو ہندوئوں اور ایک مسلمانوں کے خلاف درج کیاگیا ہے ۔زخمی ہونے والے پانچ مسلمان ایک …
تفصیل۔۔۔پنجاب میں مودی کے سڑک پر پھنس جانے کے بعد سکھوں کو نسل کشی کے خطرات کا سامنا
نئی دہلی 10 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک فلائی اوور پر 20 منٹ تک پھنسے رہنے کے بعد بی جے پی نے کسانوں کے پرامن احتجاج کو وزیر اعظم کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کے کئی تصدیق شدہ ہینڈلرزنے اس کا موازنہ اندرا گاندھی کے قتل کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔