مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :یوم پاکستان پر مبارکباد کے پیغامات والے پوسٹر آویزاں

posters poonchجموں23مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے شہر پونچھ میں یوم پاکستان پر مبارکباد کے پیغامات والےپوسٹرس اور بینرز لگائے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر لبریشن الائنس کی طرف سے لگائے گئے پوسٹرز بینرز پرپاکستان کے قومی پرچم، قائداعظم محمد علی جناح، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کشمیری حریت لٰیڈروں کی تصاویر بھی موجود ہیں اوران میں پاکستان کے عوام کو مبارکباد دی گئی ہے۔

posters poonch -2

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button