بھارت

آگرہ : ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کے گھرنذر آتش کردیے

آگرہ16 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ہندوتوا ہجوم نے مسلمانوں کے دو گھروں کو نذر آتش کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ”دھرم جاگرن سمانوئے سنگھ“ کے ہندووادی ارکان نے شہر کے علاقے روناکتہ میں ایک جم کے مالک ساجد کے گھر کو نذر آتش کردیا۔ساجد کے گھرسے ملحقہ مکان کو بھی آگ لگا دی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button