مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: پولیس نے ضلع کپواڑہ سے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر17 اپریل(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے ضلع کپواڑہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بشیر احمد کمہار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے ہندواڑہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار نوجوان پر مجاہدین کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار نوجوان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button