مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشواڑ میں کم شدت کا زلزلہ

سرینگر 18اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج کم شدت کا زلزلہ آیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دن بارہ بجکر نو منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4تھی جس کا مرکز کشتواڑ میں تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button