مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی حکومت میں معاشرے کا ہر طبقہ پریشان ہے،کمل ناتھ

kamal-nath-scaledبھوپال 07 جولائی (کے ایم ایس)کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت میں معاشرے کا ہر طبقہ پریشان ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمل ناتھ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس وقت بے روزگار ی میں پہلے نمبر پر ہے ، خواتین پر مظالم میں سب سے آگے ہے،معاشرے کا ہر فرد اور طبقہ پریشان ہے ۔ سابق ویر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوان بھٹک رہے ہیں اوررشوت دیے بغیر کوئی کام نہیں ہو رہا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button