مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : بھارتی پولیس گاڑی پرفائرنگ

سرینگر03 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم افراد نے سری نگر کے علاقے آلوچی باغ میں آج (بدھ) شام بھارتی پولیس کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے پولیس نے ایک ٹویٹ میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔بھارتی فورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button