خودکشیاں

راجوری : حوالدار کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک پولیس حوالدار کی لاش پراسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار کو آج صبح سویرے راجوری میں ڈسٹرکٹ پولیس لائن کے قریب بے ہوشی کی حالت میں پڑا پایا گیا۔ اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
حوالدار کی شناخت نذیر حسین کے طورپر ہوئی ہے ۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button