بھارت

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب انکے لیے انتہائی باعث تکلیف ہے، حامد انصاری

نئی دہلی 11 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اور وہ جس تعصب کا سامنا کر رہے ہیں وہ انکے لیے انتہائی باعث تکلیف ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق نائب صدر نے کرن تھاپر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ سیکولرازم کی مسلسل کمزوری بھارت کے مستقبل کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔انہوں نے سیاست میں مسلمانوں کی کم نمائندگی پر سیاسی جماعتوں پر تنقید کی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button