بھارت

آسام میں 128سالہ تاریخی مسجد منہدم

آسام: بھارتی ریاست آسام میں 128سالہ تاریخی مسجد کو منہدم کر دیاگیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے ڈبرو گڑھ میں نکاسی آب کے نظام کی تعمیر کیلئے حکام نے تجاوزات قراردیتے ہوئے 128سال قدیم مسجد کومنہدم کردیاہے ۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ چولخواہ جامع مسجد کو تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد مسمار کیاگیاہے۔تاہم مسجد کو مسمار کئے جانے کے بعد معاشرے کے مختلف طبقوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر جاری مہم میںکہاگیاہے کہ ریاستی حکام نے مسجد کو زبردستی منہدم کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button