مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :انفراسٹرکچر کے نام پر 46ہزار کنال اراضی ہتھیالی گئی

 

سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے نام پر 46ہزار کنال اراضی پر قبضہ کر لیا ہے۔
سال 2019-20، 2020-21، اور 2021-2022 کے دوران حکومت نے خالصہ سرکار، کچہری اور شاملات سمیت 2359.45 ہیکٹر (46,000 کنال) اراضی کنٹرول لائن پر باڑ لگانے ،سرحدی چوکیوں اور صنعتوں کی تعمیرکے نام پر ہتھیا لی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button