مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:دل کا دورہ پڑنے سے پولیس افسر کی موت

 

سرینگر27مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں بھارتی پولیس کے ایک سب انسپکٹر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
ایک سینئر پولیس افسرنے صحافیوں کو بتایاکہ پولیس سب انسپکٹر فاروق احمد کو دل کا دورہ پڑنے کے فورا ًبعدعلاج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button