مقبوضہ جموں و کشمیر

اتر پردیش : دلت طلباءکو علیحدہ قطار میں کھڑا کر کے دوپہر کا کھانا دیا گیا

اترپردیس بھارت یکم اکتوبر (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہیر امیٹھی میں ایک سرکاری اسکول کی پرنسپل نے نچلی ذات کے ہندو دلت بچوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ایک علیحدہ قطار بنا کر انہیں دوپہر کا کھانا کھانے پر مجبور کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دلت بچوں کے ساتھ اس امتیازی سلوک کی شکایت جب ضلع مجسٹریٹ ارو ن کمار تک پہنچی تو انہوں نے معاملے کی تحقیقا ت کروا کے بعد سونی نامی پرنسپل کو معطل کردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button