مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ سے نوجوان لاپتہ

 

سرینگر 07 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان لاپتہ ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شاکر احمد نامی نوجوان 28 ستمبر سے ضلع کے علاقے لدرماد Ladermadسے لاپتہ ہے۔شاکر کے اہل خانہ نے لوگوں اور پولیس سے اس کے بارے میں پتہ لگانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button