بھارت

نئی دلی:راء کے ایک افسر نے خودکشی کر لی

نئی دلی 14نومبر(کے ایم ایس)
بھار ت کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ریسرچ اینڈ انیلیسز ونگ (را) کے ایک افسر نے دارلحکومت نئی دلی میں ادارے کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی ہے ۔
راء کے افسر نے خودکشی کی نیت سے نئی دلی کے علاقے لودھی کالونی میں واقع ادارے کے ایک دفتر کی چھت سے چھلانگ لگا دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔ دلی پولیس کے مطابق مذکورہ افسر نے شدید اعصابی تنائو کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button