مقبوضہ جموں و کشمیر

لداخ میں تاریخی جامع مسجد میں آگ بھڑک اٹھی

سرینگر16 نومبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کےخطے لداخ کے علاقے دراس میں ایک مسجد میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے ۔
آتشزدگی کا واقعہ دراس میں واقع تاریخی جامع مسجد حنفیہ میں پیش آیا ہے ۔واقعے کے فوری بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button