بھارت

ناگالینڈ: پولیس نے ساتھی اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

2022_11$mediumimg_458140955کوہیما 24 نومبر (کے ایم ایس (بھارتی شورش زدہ ریاست ناگالینڈ میں سپیشل ٹاسک فورس کے اہلکاروں نے اپنے دو ساتھیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس ٹی ایف اہلکاروں نے ریاست کے ضلع پیرین کے جالوکی میں ڈیوٹی کے دوران ایس ٹی ایف کے لانس نیل زیوانگبا یمکھیونگ اور کانسٹیبل کانسٹیبل کیویسیخو کھٹے کو گولیاں مار دیں۔
دریں اثنا ریاست میگھالیہ سے تعلق رکھنے والے دیہاتیوں کے ایک گروپ نے ہمسائیہ ریاست آسام کے مغربی ضلع کاربی اینگلونگ میں محکمہ جنگلات کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے نذر آتش کر دیا۔ میگھالیہ اور آسام کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ دونوںکے درمیان تناﺅ اور کشیدگی میں منگل کے روز اس وقت اضافہ ہوا جب آسام پولیس نے میگھالیہ کے سرحدی گاو¿ں مکروMukrohمیں چھ افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button