جموںمقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: پر اسرار دھماکے میں ایک شخص زخمی

جموں21دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں آج ایک پر اسرار دھماکے میں ایک 55سالہ شخص زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںخطے کے ضلع راجوری میں گڑھی فائرنگ رینج علاقے کے قریب ہوئے دھماکے میں ہربنش سنگھ نامی شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال داخل کیا گیا۔ زخمی شخص کا تعلق راجوری کے علاقے اپر نونیال سے بتایا جاتا ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button